منگل‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2026 

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ7 کا آغاز 27 جنوری کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی سے ہوگا

datetime 16  جنوری‬‮  2022

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ7 کا آغاز 27 جنوری کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی سے ہوگا

لاہور(این این آئی)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ7 کا آغاز 27 جنوری کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی سے ہوگا،مجموعی طور پر 34 میچز پر مشتمل ٹورنامنٹ کھیلے جائیں گے،ایونٹ 7 فروری تک کراچی جبکہ 10سے 27 فروری تک قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا تاہم 2016 سے شروع ہونے والی لیگ کے اب تک مکمل… Continue 23reading ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ7 کا آغاز 27 جنوری کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی سے ہوگا

گندگی پھیلانے والوں سے بڑا ڈھیٹ میں ہوں، وسیم اکرم پھر آڑے ہاتھوں لے لیا

datetime 12  جنوری‬‮  2022

گندگی پھیلانے والوں سے بڑا ڈھیٹ میں ہوں، وسیم اکرم پھر آڑے ہاتھوں لے لیا

کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ کراچی کے ساحل کی صفائی کے لیے ایک ہفتے کی مہم شروع کی گئی ہے، گندگی پھیلانے والے ڈھیٹ ہیں تو میں ان سے بڑا ڈھیٹ ہوں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم روزانہ ساحل پر سیر کے لیے… Continue 23reading گندگی پھیلانے والوں سے بڑا ڈھیٹ میں ہوں، وسیم اکرم پھر آڑے ہاتھوں لے لیا

رمیز راجہ نے پاکستان، بھارت، آسٹریلیا اور انگلینڈ کے مابین 4 ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی تجویز پیش کر دی

datetime 12  جنوری‬‮  2022

رمیز راجہ نے پاکستان، بھارت، آسٹریلیا اور انگلینڈ کے مابین 4 ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی تجویز پیش کر دی

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے اعلان کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کو 4 ملکی ٹی20سیریز کی تجویز دوں گا۔رمیزراجہ نے ٹوئٹ کیا کہ چار ملکی سیریز سالانہ پاکستان، بھارت، آسٹریلیا اور انگلینڈ کے مابین کھیلی جائیں گی، روٹیشن کے تحت سیریز کی میزبانی چاروں ممالک کریں گے… Continue 23reading رمیز راجہ نے پاکستان، بھارت، آسٹریلیا اور انگلینڈ کے مابین 4 ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی تجویز پیش کر دی

سندھ ہائی کورٹ نے دانش کنیریا کی ڈومیسٹک اور لیگ کرکٹ میں کوچنگ کی اجازت کی درخواست مسترد کر دی

datetime 12  جنوری‬‮  2022

سندھ ہائی کورٹ نے دانش کنیریا کی ڈومیسٹک اور لیگ کرکٹ میں کوچنگ کی اجازت کی درخواست مسترد کر دی

کراچی(این این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر دانش کنیریا کی ڈومیسٹک اور لیگ کرکٹ میں کوچنگ کی اجازت دینے کی درخواست مسترد کر دی۔بدھ کو چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ احمد علی شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے دانش کنیریا کی درخواست پر سماعت کی ۔وکیل درخواست گزار نے کہاکہ دانش کنیریا کو… Continue 23reading سندھ ہائی کورٹ نے دانش کنیریا کی ڈومیسٹک اور لیگ کرکٹ میں کوچنگ کی اجازت کی درخواست مسترد کر دی

مبینہ زیادتی کیس، یاسر شاہ بے گناہ قرار

datetime 12  جنوری‬‮  2022

مبینہ زیادتی کیس، یاسر شاہ بے گناہ قرار

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹر یاسر شاہ مبینہ زیادتی کیس میں بے گناہ قرار دیتے ہوئے اسلام آباد کے تھانہ شالیمار نے یاسر شاہ کا نام ایف آئی آر سے خارج کر دیا۔متاثرہ خاتون نے اپنے بیان میں اعتراف کیا کہ یاسر شاہ کا نام غلط بیانی کے باعث ایف آئی آر میں شامل… Continue 23reading مبینہ زیادتی کیس، یاسر شاہ بے گناہ قرار

پی ایس ایل7دیکھنے والےشائقین کو اب ٹکٹ کتنے کا ملے گا ، تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 11  جنوری‬‮  2022

پی ایس ایل7دیکھنے والےشائقین کو اب ٹکٹ کتنے کا ملے گا ، تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ایس ایل سیزن 7 کے ٹکٹوں کی قیمت کیا رکھی گئی ہے اس حوالے سے مکمل تفصیلات سامنے آگئیں ۔پی ایس ایل کے 7ویں ایڈیشن کے دوران کم از کم ٹکٹ کی مالیت 250 روپے سے شروع ہوگی جبکہ لیگ میچز کے دوران سب سے مہنگا ٹکٹ 3ہزار روپے کا ہوگا۔ پی… Continue 23reading پی ایس ایل7دیکھنے والےشائقین کو اب ٹکٹ کتنے کا ملے گا ، تفصیلات سامنے آگئیں

شعیب ملک نے اپنا ریسٹورنٹ کھول لیا

datetime 10  جنوری‬‮  2022

شعیب ملک نے اپنا ریسٹورنٹ کھول لیا

لاہور (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی شعیب ملک نے لاہور کے پوش علاقے میں اپنا ریسٹورنٹ کھول لیا۔شعیب ملک کے ریسٹورنٹ ’دی رائس باؤل‘ کی لانچ کی تقریب میں پاکستان کے نامور کرکٹرز نے شرکت کی۔گلوکار و اداکار عاطف اسلم نے افتتاح کے موقع پر اچانک پہنچ کر سب کو حیران کردیا۔… Continue 23reading شعیب ملک نے اپنا ریسٹورنٹ کھول لیا

مری میں اموات پر شعیب اختر کا اظہار افسوس

datetime 9  جنوری‬‮  2022

مری میں اموات پر شعیب اختر کا اظہار افسوس

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے سیاحتی مقام مری کے برفانی طوفان میں 22 افراد کی اموات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں شعیب اختر نے کہا کہ مری کی دل دہلا دینے والی ویڈیوز دیکھ کر بہت دکھ… Continue 23reading مری میں اموات پر شعیب اختر کا اظہار افسوس

سانحہ مری میں انتقال کرنیوالوں کی ویڈیوز شیئر کرنا بند کی جائیں،حسن علی کی اپیل

datetime 9  جنوری‬‮  2022

سانحہ مری میں انتقال کرنیوالوں کی ویڈیوز شیئر کرنا بند کی جائیں،حسن علی کی اپیل

لاہور (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن نے سانحہ مری پر شدید افسوس کا اظہار کرتے ہوئے عوام سے دردمندانہ اپیل کی ہے کہ سانحہ مری میں انتقال کرنیوالوں کی ویڈیوز شیئر کرنا بند کی جائیں۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading سانحہ مری میں انتقال کرنیوالوں کی ویڈیوز شیئر کرنا بند کی جائیں،حسن علی کی اپیل

1 283 284 285 286 287 288 289 290 291 292 293 2,344