بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

رمیز راجہ نے پاکستان، بھارت، آسٹریلیا اور انگلینڈ کے مابین 4 ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی تجویز پیش کر دی

datetime 12  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے اعلان کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کو 4 ملکی ٹی20سیریز کی تجویز دوں گا۔رمیزراجہ نے ٹوئٹ کیا کہ چار ملکی سیریز سالانہ پاکستان، بھارت، آسٹریلیا اور انگلینڈ کے مابین کھیلی جائیں گی، روٹیشن کے تحت سیریز کی میزبانی چاروں ممالک کریں گے

چیئرمین پی سی بی کا کہنا ہے کہ تمام آئی سی سی ممبران کامنافع میں حصہ ہوگا، میرا خیال ہے اسی میں سب کافائدہ ہے۔قبل ازیں اپنے ایک بیان میں رمیز راجہ نے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کینگروز ٹیم ضرور پاکستان کا دورہ کرے، آسٹریلیا کے کھلاڑیوں کو زبردست سکیورٹی فراہم کریں گے اور وہ گولف کھیلنے کے ساتھ ساتھ باہر کے کھانے سے بھی لطف اندوز ہوں گے۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…