ٹیسٹ چیمپئن شپ آئی سی سی نے پوائنٹس سسٹم تبدیل کردیا،بھارت پہلی پوزیشن سے محروم
دبئی ( آن لائن ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرونا وائرس کے سبب کرکٹ میچز متاثر ہونے کے سبب ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن کے لیے پوائنٹس سسٹم تبدیل کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے لیے پوائنٹس سسٹم تبدیل کردیا جس کے مطابق ٹیموں کی درجہ… Continue 23reading ٹیسٹ چیمپئن شپ آئی سی سی نے پوائنٹس سسٹم تبدیل کردیا،بھارت پہلی پوزیشن سے محروم