جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

کرکٹ کی دنیا کے بڑے بڑے ستارے بھی فخر زمان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے

datetime 7  اپریل‬‮  2021

کرکٹ کی دنیا کے بڑے بڑے ستارے بھی فخر زمان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے

اسلام آباد (این این آئی ) پاکستانی اوپنر فخر زمان کا چر ہر طرف جاری ہے ، ملکی و غیر ملکی کرکٹر میں بھی پاکستانی کھلاڑی فخر کو مبارک باد پیش کرنے لگے۔جوہانسبرگ میں آج کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں فخر زمان نے جنوبی افریقہ کے خلاف 193 رنز کی شاندار اننگز کھیلی… Continue 23reading کرکٹ کی دنیا کے بڑے بڑے ستارے بھی فخر زمان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر ون ڈے سیریز اپنے نام کر لی

datetime 7  اپریل‬‮  2021

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر ون ڈے سیریز اپنے نام کر لی

سینچورین (این این آئی)پاکستان نے جنوبی افریقہ کو سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن ایک روزہ میچ میں 28 رنز سے شکست دے کر میزبان ملک کی سر زمین پر سیریز 2-1سے جیت لی،پاکستان نے فخر زمان اور بابر اعظم کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت جنوبی افریقہ کو فیصلہ کن ون ڈے میچ میں فتح… Continue 23reading پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر ون ڈے سیریز اپنے نام کر لی

جاوید میانداد متنازعہ طریقہ سے فخر زمان کو رن آؤٹ کرنے والے ڈی کک کے حق میں بول پڑے

datetime 7  اپریل‬‮  2021

جاوید میانداد متنازعہ طریقہ سے فخر زمان کو رن آؤٹ کرنے والے ڈی کک کے حق میں بول پڑے

کراچی(آن لائن) جاوید میانداد نے ’ذہین‘ ڈی کک کو ہی درست قرار دے دیا جب کہ فخر زمان کے متنازع رن آؤٹ پر سابق عظیم کرکٹر نے کہاکہ بیٹسمین کو اپنی وکٹ پہلی محبت کی طرح عزیز ہونی چاہیے۔دوسرے ون ڈے کے آخری اوور میں جنوبی افریقی وکٹ کیپر کوئنٹین ڈی کک نے جعلی فیلڈنگ… Continue 23reading جاوید میانداد متنازعہ طریقہ سے فخر زمان کو رن آؤٹ کرنے والے ڈی کک کے حق میں بول پڑے

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ، فخر زمان کی لمبی چھلانگ

datetime 7  اپریل‬‮  2021

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ، فخر زمان کی لمبی چھلانگ

دبئی (آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ون ڈے کرکٹ کی رینکنگ جاری کردی گئی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کی گئی نئی ون ڈے رینکنگ کے مطابق اوپننگ بیٹسمین فخر زمان دوسرے ون ڈے میں 193 رنز کی باری کھیل کر 7 درجے ترقی کے بعد 12ویں… Continue 23reading آئی سی سی ون ڈے رینکنگ، فخر زمان کی لمبی چھلانگ

پاکستانی اوپنرز نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا

datetime 7  اپریل‬‮  2021

پاکستانی اوپنرز نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ون ڈے میں پاکستانی اوپنرز امام الحق اور فخر زمان کی اوپننگ وکٹ پر سب سے زیادہ سنچری شراکت کرنے والی پاکستانی جوڑی بن گئی۔دونوں کھلاڑیوں کے درمیان 5 مرتبہ سنچری شراکت قائم ہوئی ہے۔پاکستانی اوپنرز کی جانب سے یہ کارنامہ جنوبی افریقہ کے خلاف سنچورین… Continue 23reading پاکستانی اوپنرز نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا

تیسرا ون ڈے فخر زمان کی ایک اور شاندار سنچری

datetime 7  اپریل‬‮  2021

تیسرا ون ڈے فخر زمان کی ایک اور شاندار سنچری

سینچورین(این این آئی)جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میں بھی پاکستانی بلے بازی فخر زمان نے سنچری بنالی ۔ تفصیلات کے مطابق سنچورین میں کھیلے جا رہے میچ میں جنوبی افریقا کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان کی جانب سے امام الحق اور فخر زمان نے… Continue 23reading تیسرا ون ڈے فخر زمان کی ایک اور شاندار سنچری

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان کی رکنیت معطل کر دی‎

datetime 7  اپریل‬‮  2021

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان کی رکنیت معطل کر دی‎

اسلام آباد (این این آئی)فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی رکنیت معطل کر دی۔فیفا کے جاری بیان کے مطابق عالمی تنظیم کی کونسل نے یہ قدم پاکستان میں دو فٹ بال ایسوسی ایشن کے درمیان جاری تنازع کی وجہ سے اٹھایا۔فیفا کونسل کے بیورو نے جاری بیان… Continue 23reading فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان کی رکنیت معطل کر دی‎

قومی معروف کرکٹرکے والد انتقال کرگئے، 

datetime 7  اپریل‬‮  2021

قومی معروف کرکٹرکے والد انتقال کرگئے، 

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹر اور پاکستان سْپر لیگ (پی ایس ایل)  میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے اْسامہ میر کے والد انتقال کر گئے ہیں۔اسامہ میر نے ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں بتایا کہ میرے والد انتقال کرگئے ہیں، آپ سب اْن کی مغفرت کیلئے دعا کریں۔کرکٹر نے والد کو… Continue 23reading قومی معروف کرکٹرکے والد انتقال کرگئے، 

برطانیہ کا پاکستان کو ریڈ لسٹ میں ڈالنے کے بعد باکسر عامر خان کی برٹش پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے کی پیشکش 

datetime 7  اپریل‬‮  2021

برطانیہ کا پاکستان کو ریڈ لسٹ میں ڈالنے کے بعد باکسر عامر خان کی برٹش پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے کی پیشکش 

لندن (این این آئی)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے برطانیہ میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے حکومتِ پاکستان کو مدد کی پیشکش کردی۔ عامر خان نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ پاکستان میں پھنسے لوگوں کو واپس لانے کے لئے پاکستانی حکام سے رابطے میں ہوں۔انہوں… Continue 23reading برطانیہ کا پاکستان کو ریڈ لسٹ میں ڈالنے کے بعد باکسر عامر خان کی برٹش پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے کی پیشکش 

1 286 287 288 289 290 291 292 293 294 295 296 2,308