بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

8 وکٹیں لینے والے ساجد خان پاکستان کے دوسرے آف اسپنر بن گئے، مشتاق کا ریکارڈ برابر کر دیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلہ دیش کیخلاف ڈھاکا ٹیسٹ کی ایک اننگ میں 8 وکٹیں لینے والے ساجد خان پاکستان کے دوسرے آف اسپنر بن گئے۔بنگلا دیش میں کھیلی جارہی ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کی جانب سے ساجد نے پہلی اننگ میں شاندار بولنگ کرتے ہوئے 42 رنز کے عوض میزبان ٹیم کے 8 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ساجد خان اننگ میں 8 وکٹ لینے والے پاکستان کے دوسرے آف اسپنر ہیں ان سے قبل ثقلین مشتاق بھی یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔پاکستان کی جانب سے

لیگ اسپنر عبدالقادر نے 1987 ء میں انگلینڈ کے خلاف 56 رنز دیکر 9 وکٹیں اور یاسر شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف 8 وکٹیں حاصل کی ہوئی ہیں۔دوسری جانب قومی فاسٹ بولرز میں سرفراز نواز نے 1979 ء میں آسٹریلیا کے خلاف 86 رنز کے عوض 9 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا تھا، عمران خان نے 1982ء میں سری لنکا اور بھارت کے خلاف اننگ میںآٹھ آٹھ وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں۔اس کے علاوہ سکندر بخت بھی بھارت کے خلاف 1979ء میں ایک اننگز میں 8 کھلاڑیوں کو آئوٹ کرچکے ہیں۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…