جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

رمیز راجا کا کیٹیگری تبدیلی پر تبصرہ مناسب نہیں ہے، کامران اکمل

datetime 14  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور (این این آئی)وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا کا کھلاڑیوں کی کیٹیگری تبدیلی پر تبصرہ مناسب نہیں ہے۔ایک بیان میں کامران اکمل نے کہا کہ کرکٹر کی حیثیت سے مجھے ابھی کھیلنا ہے، فٹ رہا اور پرفارمنس دی

تو 10 سال بھی کھیل سکتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ 7 سال سے پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کھیلنے کو کیٹیگری تبدیل کرنے کی وجہ بتانا مناسب نہیں ہے۔انہوںنے کہاکہ ہم پاکستان کے لیے اور اپنی لیگ کے لیے کھیل رہے ہیں، پرفارم کیا ہے تو فرنچائز نے کھلایا ہے، دوسروں کی طرح ان آئوٹ ہو کر نہیں کھیلا۔کامران اکمل نے کہا کہ سینئر کھلاڑیوں نے محنت اور جذبے کی وجہ سے بڑی خدمات دی ہیں، ان کے ساتھ یہ برتائو اور چیئرمین کا تبصرہ مناسب نہیں ہے۔وکٹ کیپر بیٹر کا کہنا تھا کہ پیسوں کی اتنی اہمیت نہیں ہے، لیکن جو کیٹیگری دی گئی وہ میری بنتی نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…