منگل‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2026 

ویرات کوہلی جنوبی افریقا کیخلاف ون ڈے سیریز سے دستبردار

datetime 14  دسمبر‬‮  2021 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی جنوبی افریقا کے خلاف ہونے والی ون ڈے سیریز سے دستبردار ہوگئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات فیملی کے ساتھ وقت گزارنے اور بیٹی کی سالگرہ کی وجہ سے سیریز نہیں کھیلیں گے، ویرات کوہلی نے اپنے فیصلے سے بھارتی بورڈ کو ا?گاہ کر دیا ہے۔

خیال رہے کہ روہت شرما کو حال ہی میں ویرات کوہلی کی جگہ ون ڈے ٹیم کا بھی کپتان بنایا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق روہت شرما ہیم اسٹرینگ انجری کی وجہ سے جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے دستیاب نہیں ہیں۔خیال رہے کہ بھارت نے جنوری میں جنوبی افریقا میں تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلنا ہے۔



کالم



اختتام کا آغاز


’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…