کرکٹ کی دنیا کے بڑے بڑے ستارے بھی فخر زمان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے
اسلام آباد (این این آئی ) پاکستانی اوپنر فخر زمان کا چر ہر طرف جاری ہے ، ملکی و غیر ملکی کرکٹر میں بھی پاکستانی کھلاڑی فخر کو مبارک باد پیش کرنے لگے۔جوہانسبرگ میں آج کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں فخر زمان نے جنوبی افریقہ کے خلاف 193 رنز کی شاندار اننگز کھیلی… Continue 23reading کرکٹ کی دنیا کے بڑے بڑے ستارے بھی فخر زمان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے