آسٹریلیا کے لیجنڈری کرکٹر انتقال کر گئے
سڈنی (این این آئی)اذسٹریلیا کے لیجنڈری وکٹ کیپر راڈنی مارش 74 برس کی عمر میں انتقال کر گئے، انہوں نے 96 ٹیسٹ اور 92 ون ڈے انٹرنیشنل میں اپنے ملک کی نمائندگی کی۔لیجنڈری وکٹ کیپر راڈنی مارش کو گزشتہ روز دل کا دورہ پڑا جس سے وہ صحتیاب نہ ہو سکے اور 74 سال کی… Continue 23reading آسٹریلیا کے لیجنڈری کرکٹر انتقال کر گئے




































