پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے سی ای او کیلئے اشتہار دے دیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے وسیم خان کے مستعفی ہونے کے بعد چیف ایگزیکٹو کی تلاش شروع کردی۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی تلاش کے لیے اشتہار دے دیا جس کے بعد عہدے کے خواہش مند اور معیار پر پورا اترنے والے امیدوار 27 اکتوبر تک درخواستیں جمع کرا سکتے… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے سی ای او کیلئے اشتہار دے دیا


































