جمعرات‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستان نے ون ڈے رینکنگ میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 13  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (این این آئی)ویسٹ انڈیز کے خلاف کلین سوئپ کے بعد پاکستان نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) ون ڈے رینکنگ میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا۔آئی سی سی نے ون ڈے ٹیم کی نئی رینکنگ جاری کردی، پاکستان 106 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر آگئی، بھارت ایک پوائنٹ کے فرق سے پانچویں پوزیشن پر چلی گئی۔رینکنگ میں نیوزی لینڈ 125 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے اور انگلینڈ 124 پوائنٹس لیکر دوسرے جبکہ آسٹریلیا 107 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔دوسری جانب آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کیا ہے۔سری لنکا کے خلاف ڈیبیو کرنے والی طوبیٰ حسن کو ویمن پلیئر آف دی منتھ جبکہ سری لنکا کے انجیلو میتھیوز مین پلیئر آف دی منتھ قرار پائے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…