ٹی 20 کا نمبر ون کھلاڑی بننے کے بعد بابراعظم سے متعلق بیان، رضوان نے پھر دل جیت لیے
دبئی (این این آئی)بھارتی سورمائوں کا غرور خاک میں ملانے کے بعد پاکستانی شاہین ایشیا کپ 2022 میں چھا گئے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان سب سے زیادہ رنز بنانے والوں کی فہرست میں براجمان ہیں۔انہوں نے تین میچزمیں 96 کی اوسط سے 192 رنز بنائے جبکہ دوسرے… Continue 23reading ٹی 20 کا نمبر ون کھلاڑی بننے کے بعد بابراعظم سے متعلق بیان، رضوان نے پھر دل جیت لیے






































