پشاور (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے اعزاز میں خیبرپختونخوا پولیس کی جانب سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ کے پی پولیس کو سلام پیش کرتا ہوں، کے پی پولیس کی قربانیاں سب کے سامنے ہیں۔شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ میرے والد نے پولیس کی نمائندگی کی ہے، بھائی اب بھی پولیس میں ہیں۔انہوں نے کہا کہ 25 سال تک میرے والد نے پولیس فورس میں ذمہ داریاں انجام دیں، اندازہ ہے کہ پولیس کی ذمہ داریاں کتنی مشکل ہوتی ہیں، ہمیں سپر اسٹارز کہا جاتا ہے، اصل سپر اسٹار تو پولیس ہے۔خیبرپختونخوا کے چیف سیکریٹری شہزاد بنگش نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی اور اس کے اہلخانہ کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ پولیس کا کردار ہر چیز میں بہت اہم ہے۔
شاہین شاہ آفریدی کو اعلیٰ اعزازی عہدہ دے دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں کمی کردی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)
-
ویکیوم کلینر کے ذریعے بیوی کا افیئر پکڑنے والا شوہر، خود بھی عجیب مشکل میں پھنس گیا
-
لارڈز ٹیسٹ میں عبرتناک شکست کے بعد پاکستانی ٹیم میں آپریشن کلین اپ، 6 کھلاڑی انگلینڈ طلب
-
لاہور کے چڑیا گھر میں ٹک ٹاکر نے ’شیر‘ کے پنجرے میں چھلانگ لگادی
-
پب جی موبائل کے کنٹینٹ کریئیٹر فاروق احمد چل بسے، گیمنگ کمیونٹی سوگوار
-
سبھاش گھئی اور سلمان خان کے درمیان ہاتھا پائی؛ فلم ساز نے وجہ بتادی
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
بلاول بھٹو کی یورپ میں شادی کی خبریں، ترجمان کا اہم بیان سامنے آگیا
-
پنشنرز کے لیے بڑی خوشخبری، مفت میں سہولت فراہم
-
اسلام آباد، گھر میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، 4 زخمی
-
ماہرین نے گنج پن کا آسان اور مؤثر علاج دریافت کرلیا
-
مہنگے موبائلز سے تنگ عوام کے لیے اچھی خبر، سینیٹ کمیٹی کا ٹیکس کم کرنے کا فیصلہ
-
مغربی ہوائیں پاکستان میں داخل، مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی



















































