پیر‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2026 

بین اسٹوکس ہم آپ کی کمی ہمیشہ محسوس کریں گے ‘ سرفراز احمد کے بیٹے کا عبد اللہ کا پیغام

datetime 19  جولائی  2022 |

لاہور( این این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کے بیٹے عبداللہ نے گزشتہ روز ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کرنے والے بین اسٹوکس کے نام پیغام جاری کیا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر سرفراز احمد کی اہلیہ خوش بخت کے اکائونٹ سے پیغام جاری کیا گیا ہے۔سرفراز احمد کے بیٹے عبداللہ کا کہنا ہے کہ بین اسٹوکس ہم آپ کی کمی ہمیشہ محسوس کریں گے۔ واضح رہے کہ انگلش ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔بین اسٹوکس ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد جنوبی افریقا کے خلاف ڈرہم میں اپنے ون ڈے کیریئر کا آخری میچ کھیلا۔انہوں نے کہا کہ ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ مشکل تھا، میں اس فارمیٹ میں 100 فیصد پرفارم نہیں کر پارہا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…