پیر‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2026 

شاہنواز دھانی کی سندھ میں الیکشن میں جیتنے کی پیش گوئی کر دی گئی

datetime 18  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے چیئرمین رمیز راجہ کی ایک ویڈیو وائرل ہوگئی جس میں وہ نوجوان بولر شاہنواز دھانی کی سندھ میں الیکشن جیتنے کی پیشگوئی کر رہے ہیں۔حال ہی میں قذافی اسٹیڈیم میں پی سی بی کی جانب سے منعقدہ تقریب میں رمیز راجا نے شاہنواز دھانی کو اسٹیج پر بلانے کے ساتھ ساتھ دلچسپ گفتگو بھی کی۔دوران گفتگو شاہنواز دھانی کو رمیز راجا کے

ساتھ لفافہ تھامے کھڑا دیکھا جاسکتا ہے۔ رمیز راجا نے کہا کہ اگر آپ اسی طرح کھیلتے رہے تو میرا خیال ہے کہ آپ سندھ میں الیکشن بھی جیت سکتے ہیں کیوں کہ آپ اتنے مقبول ہوگئے ہیں۔ خیال رہے کہ شاہنواز دھانی سندھ کے شہر لاڑکانہ کے قریب واقع ایک گاؤں کھو آوڑ خان دھانی سے تعلق رکھتے ہیں اور انہوں نے بڑی محنت سے کرکٹ کی دنیا میں اپنا مقام بنایا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…