کرکٹ میں کرپشن کا ایک اور سکینڈل سامنے آ گیا، آئی سی سی نے بڑی سزا سنا دی
دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اینٹی کرپشن قوانین کی خلاف ورزی پر زمبابوے کے سابق کپتان ہیتھ اسٹریک پر 8 سال کی پابندی عائد کردی۔ہیتھ اسٹریک پر کرپشن میں ملوث شخص سے بٹ کوائن میں رقم وصول کرنے سمیت آئی سی سی کے اینٹی کرپشن قوانین کی پانچ شقوں کی… Continue 23reading کرکٹ میں کرپشن کا ایک اور سکینڈل سامنے آ گیا، آئی سی سی نے بڑی سزا سنا دی