بدھ‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2026 

نیوزی لینڈ کے خلاف بھارتی کرکٹ ٹیم کی گیم پلیننگ بالکل سمجھ نہیں آئی، شعیب اختر

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ انہیں نیوزی لینڈ کے خلاف بھارتی کرکٹ ٹیم کی گیم پلیننگ بالکل سمجھ نہیں آئی۔ٹو ئٹر اپنے پیغام میں سابق فاسٹ بولر نے کہا کہ ایشان کشن کو پہلے نمبر پر بھیجا گیا ، ہاردک پانڈیا نے آخر میں بولنگ کی، مجھے گزشتہ میچ میں بھارت کی گیم پلیننگ بالکل سمجھ نہیں آئی۔اْنہوں نے کہا کہ کوہلی اپنے نمبر پر نہیں کھیلے،

روہیت کو بھی اْن کے نمبر پر نہیں بھیجا گیا ،اتنے اہم میچ میں بچے سے اوپننگ کروادی۔شعیب اختر نے کہا کہ بھارتی ٹیم اس قدر خوف میں مبتلا تھی کہ وہ مکمل 20 اوورز بھی نہیں کھیل سکی۔انہوں نے کہا کہ بھارتی ٹیم کے بولنگ اسکواڈ میں جسپریت بھمرا کے علاوہ کسی نے بھی پرفارم نہیں کیا۔واضح رہے کہ ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے سپر 12 مرحلے کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں سے شکست دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…