جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

بھارتی ٹیم ابھی تک شاہین شاہ آفریدی کی بولنگ کے خوف سے باہر نہیں آسکی، عاقب جاوید

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)سابق پاکستانی پیسر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ بھارتی ٹیم ابھی تک شاہین شاہ آفریدی کی بولنگ کے خوف سے باہر نہیں آسکی۔ایک انٹرویو میں عاقب جاوید نے کہا کہ شاہین آفریدی کے اسپیل کی وجہ سے بھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں اپنی اوپننگ جوڑی تبدیل کردی، روہت شرما ٹی 20 کرکٹ کے بہترین پلیئر ہیں

مگر انھوں نے شاہین کے ایک اسپیل سے گھبرا کر اپنے اوپنرز ہی تبدیل کردئیے۔ایشان کشن کو لیفٹ ہینڈر ہونے کی وجہ سے میدان میں لے آئے کیونکہ وہ ٹرینٹ بولٹ کے سامنے دونوں رائٹ ہینڈرز کو کھلانے سے گھبرا رہے تھے، اس وجہ سے روہت کو تیسرے نمبر پر بھیجاگیا، انھیں چھپانے کے بجائے بطور اوپنر ہی کھلانا چاہیے تھا۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…