ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ،بنگلہ دیش نے عمان کو شکست دیدی
مسقط(این این آئی)آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بنگلہ دیش نے عمان کو 26 رنز سے شکست دیکر ایونٹ میں کم بیک کیا، عمان کی ٹیم 153 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 127 رنز بنا سکی، شکیب الحسن کو عمدہ آل… Continue 23reading ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ،بنگلہ دیش نے عمان کو شکست دیدی








































