بدھ‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2026 

بھارت کیخلاف فتح کے باوجود ٹورنامنٹ آسان نہیں، بابراعظم کا پہلے میچ میں خوشی کااظہار

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021 |

دبئی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں کامیابی پر خوشی کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو ہرانے کے باوجود ٹورنامنٹ آسان نہیں ہے۔ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف تاریخی فتح کے بعد گفتگو میں بابراعظم نے کہا کہ پلان کے مطابق میچ کھیلے اس لیے کامیابی حاصل کی۔انہوں نے کہا کہ کوشش تھی کہ

بھارت کے خلاف میچ میں جتنا آگے جائیں گے ہمارے لیے اچھا ہوگا۔قومی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ شاہین سمیت تمام بولرز نے اچھی بولنگ کی، بھارت کو ہرانے کے باوجود ٹورنامنٹ آسان نہیں ہے۔اْنہوںنے کہاکہ ماضی کے ریکارڈ بھلا کر میدان میں اترے تھے، ہم نے آخری اوورز میں بھی اچھی بولنگ کی۔انہوں نے کہا کہ کوشش تھی کہ رن ریٹ نہ بڑھنے دیں اور آخر تک کھیلیں، ہم نے تینوں فارمیٹ میں اپنا 100 فیصد دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…