افغان کھلاڑی بین الاقوامی کرکٹ سے مستعفی
کابل(این این آئی)افغان کرکٹر اصغر افغان نے بین الاقوامی کرکٹ سے استعفیٰ دے دیا۔افغان کرکٹر اصغر افغان نے بتایا کہ میری لیے یہ فیصلہ کرنا بہت مشکل تھا، میرے سینئرز نے مجھے بہت سپورٹ کیا اور افغان کرکٹ کے لیے ہمیشہ کوشش کروں گا۔افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد نبی نے کہا کہ اصفر افغان… Continue 23reading افغان کھلاڑی بین الاقوامی کرکٹ سے مستعفی





































