بدھ‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان کی بھارت کیخلاف فتح قابل فخر لمحہ ہے، رمیز راجا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا نے بھارت کے خلاف پاکستان کی تاریخی فتح کو قابل فخر لمحہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تو بہت ہی شاندار آغاز ہے مگر یاد رکھیں سفر ابھی شروع ہوا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں رمیز راجا نے ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی 10 وکٹوں سے تاریخی فتح پر الحمد للّٰہ کے

الفاظ ادا کیے۔انہوں نے اللّٰہ رب العزت کی تعریف کے بعد کہا کہ یہ تو بہت ہی شاندار آغاز ہے، مگر یاد رکھیں سفر ابھی شروع ہوا ہے۔پی سی بی چیئرمین نے گرین شرٹس کی بھارت کے خلاف ورلڈ کپ ایونٹ میں تاریخی فتح پر کہا کہ یہ تمام پاکستان کے لیے قابل فخر لمحہ ہے۔انہوں نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے بوائز کا لفظ استعمال کرتے ہوئے لکھا کہ لڑکوں تمہارا شکریہ کہ تم نے ہمیں یہ بہت ہی پیارا لمحہ دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…