پیر‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2026 

ویرات کوہلی نے پاکستان کیخلاف میچ میں 2 کیپس کیوں پہن رکھی تھیں ؟ وجہ سامنے آگئی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی کپتان ویرات کوہلی گزشتہ روز پاکستان کیخلاف کھیلے جانے والے میچ میں دو کیپس پہنے نظر آئے جس سے اکثر افراد لاعلم ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے حفاظتی اقدامات کے بعد رولز میں تبدیلی کی گئی ہے جس کے مطابق بائولر اپنی کیپ یا رومال امپائر کو

نہیں تھما سکتا اس لیے اس کی کیپس یا رومال کپتان یا کسی کھلاڑی کو ہی سنبھالنا پڑتا ہے اس وجہ سےگزشتہ روز میچ میں ویرات کوہلی نے دو کیپس پہن رکھی تھیں ۔ تاہم زیادہ تر میچز میں کپتان کے سر پر ہی 2 یا دو سے زائد کیپس نظر آئی ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان نے بھارت کو تاریخی فتح پر دھول چٹادی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(دوسرا حصہ)


حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…