بدھ‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2026 

حسن علی کی ننھی بیٹی کی نئی تصویر وائرل

datetime 6  جولائی  2021 |

لاہور (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی حسن علی کی ننھی پری کی نئی خوبصورت تصویر انٹرنیٹ پر خوب وائرل ہو گئی ہے۔پاکستانی کھلاڑی حسن علی کی بیٹی کی نئی تصویر اس وقت خوب انٹر نیٹ پر وائرل ہو رہی ہے جسے حسن علی کے مداحوں کی جانب سے لائیک کیا جانے لگا ،

حسن علی کی اہلیہ سامعہ خان کی جانب سے اپنے انسٹا گرام اکائونٹ اسٹوری پر ایک تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں انہوں نے اپنی ننھی پری حیلینہ حسن علی کو گود میں لیا ہوا ہے۔سامعہ خان کی جانب سے شیئر ک گئی یہ تصویر سوشل میڈیا فین پیجز کی جانب سے خوب شیئر کی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…