اتوار‬‮ ، 29 جون‬‮ 2025 

محمد رضوان کی لاجواب کارکردگی سرفراز احمد کے ٹوئٹ پر محمد عامر بھی خاموش نہ رہے

datetime 13  فروری‬‮  2021

محمد رضوان کی لاجواب کارکردگی سرفراز احمد کے ٹوئٹ پر محمد عامر بھی خاموش نہ رہے

کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر محمد عامر نے کہا ہے کہ سرفراز احمد آپ پاکستان کے نمبر ون وکٹ کیپر ہیں،آپ کی کپتانی میں ہم ٹی ٹوئنٹی کی نمبر ون ٹیم بنے تھے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز محمد حفیظ نے جنوبی افریقہ کیخلاف لاہور میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی… Continue 23reading محمد رضوان کی لاجواب کارکردگی سرفراز احمد کے ٹوئٹ پر محمد عامر بھی خاموش نہ رہے

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم دورہ زمبابوے ادھورا چھوڑ کر واپس آگئی

datetime 13  فروری‬‮  2021

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم دورہ زمبابوے ادھورا چھوڑ کر واپس آگئی

کراچی (این این آئی) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم دورہ زمبابوے ادھورا چھوڑ کر واپس آگئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم دورہ زمبابوے ادھورا چھوڑ کر واپس آگئی ہے ۔واپس آنیوالی کھلاڑیوں میں قومی ویمنز ٹیم کی کپتان جویریہ خان، منیبہ علی، عمیمہ سہیل ،ایمن انور ،فاطمہ ثنا، کائنات امتیاز، عروبہ شاہ اور ناہیدہ خان… Continue 23reading پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم دورہ زمبابوے ادھورا چھوڑ کر واپس آگئی

بھارت کیخلاف سچ بولنے کی سزا جاوید میانداد کاٹوئٹر اکاؤنٹ بند کردیا گیا

datetime 13  فروری‬‮  2021

بھارت کیخلاف سچ بولنے کی سزا جاوید میانداد کاٹوئٹر اکاؤنٹ بند کردیا گیا

کراچی(یواین پی،مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف سچائی بیان کرنے پر میرا ٹویٹر اکاؤنٹ بند کردیا گیا۔اپنے دور کے عظیم بیٹسمین جاوید میانداد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے پتہ چلا ہے کہ ٹوئٹر نے میرا اکاؤنٹبند کر دیا، لگتا ہے کہ… Continue 23reading بھارت کیخلاف سچ بولنے کی سزا جاوید میانداد کاٹوئٹر اکاؤنٹ بند کردیا گیا

پی سی بی نے دورہ جنوبی افریقہ کی تاریخوں کا اعلان کردیا

datetime 13  فروری‬‮  2021

پی سی بی نے دورہ جنوبی افریقہ کی تاریخوں کا اعلان کردیا

لاہور( این این آئی )قومی کرکٹ ٹیم اپریل میں جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی،دورے میں تین ایک روزہ اور چار ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے جائیں گے۔ دورے میں شامل تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ کا حصہ ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم 26 مارچ کو جوہانسبرگ روانہ ہوگی… Continue 23reading پی سی بی نے دورہ جنوبی افریقہ کی تاریخوں کا اعلان کردیا

پی ایس ایل 6 میں شرکت کے لیے غیرملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ شروع

datetime 13  فروری‬‮  2021

پی ایس ایل 6 میں شرکت کے لیے غیرملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ شروع

لاہور(این این آئی ) پاکستان سپر لیک 6 میں شرکت کے لیے غیرملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا۔کراچی کنگزکے چیڈوک والٹن پاکستان پہنچنے والے پہلے غیرملکی کرکٹرہیں، ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے گولڈن وکٹ کیپر بیٹسمین کراچی پہنچے، اسلام آباد یونائیٹڈ سے کراچی کنگز منتقل ہونے والے پلالٹینم کھلاڑی کولن انگرام، سپلیمنٹری… Continue 23reading پی ایس ایل 6 میں شرکت کے لیے غیرملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ شروع

شاہد آفریدی کی قیادت میں کشمیر پریمیر لیگ دنیا بھر میں کشمیریوں کی پہچان بن جائے گی،عمر گل کا دعویٰ

datetime 12  فروری‬‮  2021

شاہد آفریدی کی قیادت میں کشمیر پریمیر لیگ دنیا بھر میں کشمیریوں کی پہچان بن جائے گی،عمر گل کا دعویٰ

لاہور(این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر عمر گل نے کہا ہے کہ شاہد خان آفریدی کی قیادت میں کشمیر پریمیر لیگ دنیا بھر میں کشمیریوں کی پہچان بن جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق اپنے پیغام میں سابق ٹیسٹ کرکٹر عمر گل کا کہنا تھا کہ کرکٹ پاکستان سمیت دنیا بھر کا… Continue 23reading شاہد آفریدی کی قیادت میں کشمیر پریمیر لیگ دنیا بھر میں کشمیریوں کی پہچان بن جائے گی،عمر گل کا دعویٰ

پی ایس ایل سیزن 6 کے گروپ میچز ،آن لائن ٹکٹوں کی پری بکنگ کے سلسلے کا آغاز

datetime 11  فروری‬‮  2021

پی ایس ایل سیزن 6 کے گروپ میچز ،آن لائن ٹکٹوں کی پری بکنگ کے سلسلے کا آغاز

لاہور(این این آئی) پی ایس ایل سیزن 6 کے گروپ میچز میدان میں دیکھنے کے خواہشمند شائقین کے لئے آن لائن ٹکٹوں کی پری بکنگ کا سلسلہ شروع کردیا گیا ۔اس سلسلے میں پی سی بی کی پارٹنر بک می ڈاٹ پی نامی ویب سائٹ پر شائقین کرکٹ نے رجسٹریشن کرانا شروع کردی ہے۔رپورٹ کے… Continue 23reading پی ایس ایل سیزن 6 کے گروپ میچز ،آن لائن ٹکٹوں کی پری بکنگ کے سلسلے کا آغاز

پاکستان جنوبی افریقہ پہلا ٹوئنٹی میچ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے فتح سمیٹ لی

datetime 11  فروری‬‮  2021

پاکستان جنوبی افریقہ پہلا ٹوئنٹی میچ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے فتح سمیٹ لی

لاہور(این این آئی) پاکستان نے ٹی ٹونٹی سیریز کے پہلے میچ میں محمد رضوان کی شاندار سنچری کی بدولت جنوبی افریقہ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 رنز سے شکست دے کر ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ کے کپتان ہینری کلاسن نے ٹاس… Continue 23reading پاکستان جنوبی افریقہ پہلا ٹوئنٹی میچ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے فتح سمیٹ لی

محمد رضوان نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں سنچری بن کر ریکارڈ قائم کر دیا

datetime 11  فروری‬‮  2021

محمد رضوان نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں سنچری بن کر ریکارڈ قائم کر دیا

لاہور(این این آئی) پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان جنوبی افریقہ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں سنچری بناکر تینوں فارمیٹس میں سنچری بنانے والے دنیا کے دوسرے وکٹ کیپر بیٹسمین بن گئے۔ وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے پاکستان کے پہلے وکٹ کیپر اور دوسرے بیٹسمین ہیں۔محمد رضوان نے جنوبی افریقہ کیخلاف 104… Continue 23reading محمد رضوان نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں سنچری بن کر ریکارڈ قائم کر دیا

1 300 301 302 303 304 305 306 307 308 309 310 2,300