ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق ان فٹ
لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق ان فٹ ہوگئے ہیں نجی ٹی وی چینل رپورٹ کے مطابق مصباح الحق ا ن فٹ ہوئے تاہم رپورٹ میں ٹیسٹ ٹیم کے کپتان کے ان فٹ ہونے کے حوالے سے مزید تفصیلات نہیں بتائی گئیں ۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
JavedCh Provides Complete Information About Each and Every Cricket Match, Cricket Scores, Cricket Updates. You Can Read Latest Cricket and all Sports News Here.
لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق ان فٹ ہوگئے ہیں نجی ٹی وی چینل رپورٹ کے مطابق مصباح الحق ا ن فٹ ہوئے تاہم رپورٹ میں ٹیسٹ ٹیم کے کپتان کے ان فٹ ہونے کے حوالے سے مزید تفصیلات نہیں بتائی گئیں ۔
آکلینڈ(نیوز ڈیسک)پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 15 جنوری کو آکلینڈ میں کھیلا جائے گا۔ پاکستانی ٹی ٹونٹی شاہد خان آفریدی کی قیادت میں میدان میں اترے گی ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا میچ 17 جنوری کو ہیملٹن جبکہ تیسرا اور آخری… Continue 23reading پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا میچ 15 جنوری کو کھیلا جائیگا
آکلینڈ(نیوز ڈیسک )نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے کین ولیمسن کی قیادت میں 13 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا، آل راؤنڈر ٹوڈ ایسٹل کو پہلی دفعہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جبکہ مک کولم مختصر طرز کرکٹ سے کنارہ کشی کے باعث ٹیم میں شامل نہیں۔کیوی ٹیم کے ہیڈ… Continue 23reading نیوزی لینڈ کا پاکستان کے خلاف 13 رکنی ٹیم کا اعلان
پشاور(نیوز ڈیسک)ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016 ٹرافی عالمی سفر کے دوران اب پاکستان پہنچ گئی، جہاں پشاور کے آرمی پبلک اسکول(اے پی ایس) میں طلبہ، اساتذہ اور اسٹاف کی موجودگی میں ٹرافی کی تقریب رونمائی ہوئی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے عہدیداروں اور ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی کی موجودگی میں طلبہ نے… Continue 23reading پشاور کے آرمی پبلک سکول میں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ٹرافی کی رونمائی
پشاور(نیوز ڈیسک) آرمی پبلک سکول میں ورلڈ ٹی 20 کی ٹرافی کی رونمائی کی تقریب۔ تقریب میں ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی اور آئی سی سی کے نمائندے رچرڈ بھی شریک ہیں۔ ورلڈ ٹی20 ٹرافی کی کل لاہور میں نمائش کی جائے گی۔ تقریب میں آرمی پبلک سکول کے بچوں کی بڑی تعداد… Continue 23reading آرمی پبلک سکول میںٹی ٹوینٹی ورلڈکپ ٹرافی کی رونمائی کی تقریب
دبئی(نیوز ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جاری کردہ نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں سابق چیمپئن ویسٹ انڈیز نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی جبکہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ایک اچھی ٹیم تصور کی جانے والی پاکستانی ٹیم ساتویں پوزیشن پر پہنچ گئی۔کرکٹ کے مختصر ترین فارمیٹ کی تازہ ترین رینکنز کے مطابق نیوزی لینڈ… Continue 23reading ٹی ٹوینٹی رینکنگ‘ پاکستان کی ساتویں پوزیشن
آکلینڈ(نیوز ڈیسک) جیب میں پیسے نہیں لیکن آفریدی اور احمد شہزاد برگر کھانے پہنچ گئے ، بل ادا نہ کرسکنے کی وجہ سے سخت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔کیوی میڈیا کے مطابق دونوں کھلاڑی آکلینڈ کی ایک سپر مارکیٹ میں برگر کھانے گئے اور جب بل دینے کا وقت آیا تو دونوں کے پاس ہی… Continue 23reading نیوزی لینڈمیں برگرکھانے کے بعد ”لالہ “ کی طرف سے پیسے دینے والے پاکستانی شہری سے شاہد آفریدی نے کیاوعدہ کیا؟
شارجہ(نیوز ڈیسک) افغانستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے کو 81 رنز سے ہرا کر سیریز 2۔0 سے اپنے نام کرلی۔زمبابوے کی ٹیم نے ٹاس جیت کر افغانستان کی ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی، جس پر انہوں نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 215 رنز بنالیے، افغان اوپنرمحمد شہزاد نے چھ چھکوں اور… Continue 23reading دوسرا ٹی 20: افغانستان نے زمبابوے کو شکست دے کر سیریز جیت لی
دبئی(نیوزڈیسک) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹونٹی فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی ،پاکستان مزید ایک درجے تنزلی کے بعد چھٹے سے ساتویں نمبر پر آگیا ۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے کرکٹ کے مختصر ترین فارمیٹ میں ویسٹ انڈیز پہلے نمبر پر ہے جبکہ آسٹریلیا دوسری پوزیشن پر براجمان ہے۔ نیوزی لینڈ سے… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی کرکٹ،پاکستان کی جان پر بن آئی،بھارت کا حال پاکستان سے بھی برا