ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

کرکٹر شعیب ملک 34 برس کے ہوگئے

datetime 1  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف کرکٹر اور سابق کپتان شعیب ملک چونتیس برس کے ہو گئے ان کی 34ویں سالگرہ کے موقع پر کرکٹ کے شائقین اور شعیب ملک کے مداحوں نے سالگرہ کی تقریبات کا اہتمام کیا جہاں سالگرہ کے کیک کاٹے گئے اور شعیب ملک کی درازی عمر کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئی۔شعیب ملک یکم فروری 1982ءکو پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں پیدا ہوئے انہوں نے ون ڈے کرکٹ کا آغاز1999ءمیںویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم کے خلاف کھیلتے ہوئے کیا جبکہ ٹیسٹ کرکٹ کا آغاز 2001ءمیں بنگلا دیش کی کرکٹ ٹیم کے خلاف کھیلتے ہوئے کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…