اتوار‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2026 

پی سی بی نے محمد عامر کو سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کرنے کافیصلہ کر لیا

datetime 1  فروری‬‮  2016 |

لاہور (نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد عامر کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ رنیوزی لینڈ میں شاندار کارکردگی کا مظاہر کر نے پر محمد عامر کو سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کرنے کافیصلہ کر لیاہے۔محمد عامر کو ابتدائی طور پرسینٹرل کنٹریکٹ کی سی کٹیگری میں شامل کیا جائے گا جس کے تحت محمد عامر کو تمام مراعات سمیت پی سی بی ماہانہ ایک لاکھ 75ہزار روپے دے گا۔واضح رہے محمد عامر سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا پانے کے بعد دوبارہ قومی ٹیم میں شامل ہوئے ہیں تاہم ابتدائی مراحل میں انہیں کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا لیکن ٹیم کے باقی کھلاڑیوں نے محمد عامر کی اچھی حوصلہ افزائی کی جس کی بنیاد پر محمد عامر نے نیوزی لینڈ کیخلاف اچھی کارکردگی کا مظاہر کیا



کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…