ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

دھونی نے زیادہ سٹمپ آؤٹ کرنے کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

datetime 1  فروری‬‮  2016 |

میلبورن(نیوز ڈیسک)بھارتی کپتان مہندر سنگھ دھونی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں زیادہ سٹمپ آؤٹ کرنے کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔34سالہ بھارتی کپتان نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میں آل راؤنڈر جیمز فالکنر کو شکار کر کے سری لنکا کے کمار سنگا کارا کو انٹر نیشنل کرکٹ میں زیادہ سٹمپ آؤٹ کرنے کے اعزاز سے محروم کیا ، سنگاکارا نے انٹر نیشنل کرکٹ میں 139سٹمپ کرکھے ہیں جب کہ ایم ایس دھونی کے سٹمپڈ کیے گئے شکار وں کی تعداد 140ہوگئی ہے۔ ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…