لاہور(نیوز ڈیسک) قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کے بعد عمر اکمل بھی ان کے نقش قدم پر چل نکلے ، میڈیا کے ساتھ سخت رویہ اختیار کرنا شروع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مڈل آرڈر بلے باز ایک مقامی موبائل فون کمپنی کے زیر اہتمام ہونے والے تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ تقریب کے بعد میڈیا کے نمائندوں نے عمر اکمل سے سوالات کرنے کی کوشش کی تاہم انہوں نے میڈیا کا سامنا کرنے کی بجائے واپس جانا پسند کیا۔ ۔
آفریدی کے بعد عمر اکمل کا رویہ بھی میڈیا کیخلاف جارحانہ ہوگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں، پاکستان میں بھی بڑی کمی متوقع



















































