السٹر کْک محمد عامر کے ہاتھوں کلین بولڈ
اولڈ ٹریفورڈ(نیوز ڈیسک) انگلینڈ کی ٹیم نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے دو وکٹوں کے نقصان پر 210 رنز بنا لیے ہیں،کپتان السٹر کْک کی سینچری کے بعد محمد عامر کے ہاتھوں کلین بولڈ ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق دوسرے ٹیسٹ میں پہلی وکٹ گنوانے کے بعد انگلش کپتان السٹر کْک پاکستانی بولنگ… Continue 23reading السٹر کْک محمد عامر کے ہاتھوں کلین بولڈ







































