انگلینڈ کیخلاف 2 بڑے کھلا ڑیو ں کی چھٹی
مانچسٹر(آن لائن )قومی ٹیم انتظامیہ نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے لئے ٹیم میں چند تبدیلیوں پرغورشروع کردیا ہے۔ اوپنرشان مسعود اور تین لیفٹ آرم فاسٹ بولرزمیں سے ایک کی تبدیلی متوقع ہے۔۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چارٹیسٹ کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے تاہم دوسرے ٹیسٹ میں شکست کے بعد قومی ٹیم… Continue 23reading انگلینڈ کیخلاف 2 بڑے کھلا ڑیو ں کی چھٹی









































