13سال کس حالت میں گزارے ؟ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے انکشاف نے سب کو حیران کر دیا
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ 13تیرہ سال سے ٹوٹے ہاتھ سے فائٹ کررہے ہیں اوراب تکلیف بڑھ گئی تھی اس لیے انھوں نے آپریشن کرالیا ہے اور وہ جنوری میں پوری طاقت کے ساتھ رنگ میں اترنے کیلئے پرجوش ہیں۔پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے… Continue 23reading 13سال کس حالت میں گزارے ؟ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے انکشاف نے سب کو حیران کر دیا











































