ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

کر کٹ شا ئقین کیلئے اچھی خبر پا کستان نے ون ڈے کیلئے اہم کھلا ڑی کو بلا لیا

datetime 9  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)سلیکشن کمیٹی نے انگلینڈ کےخلاف سیریز کےلئے قومی ون ڈے ٹیم منتخب کرلی ہے ۔انگلینڈ کیخلاف کھیلی جانے والی ون ڈے اور ٹی ٹو نٹی سیز یز میں عمر گل کو کھیلا نے یا نہ کھیلا نے کا فیصلہ لینے کی کشمکش میں مبتلا ہے بو رڈ سو چ رہا ہے کہ فا سٹ با ئو لر کو دونو ں سیر یز میں شامل کیا جا ئے یا کسی ایک میںنجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز کیلئے اظہر علی کو کپتان برقرار رکھا گیا ہے جبکہ اوپنر کے طور پر تیسرے ٹیسٹ میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے سمیع اسلم کو پہلی بار ون ڈے سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے جبکہ ناقص ترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے محمدحفیظ کو بھی اوپنر منتخب کیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں پاکستان ون ڈے سکواڈ میں آل راونڈر شعیب ملک، بابر اعظم وکٹ کیپر سرفراز احمد ،محمد رضوان، عماد وسیم اور شرجیل خان کو شامل کیا گیا ہے ۔ گیند بازوں میں محمد نواز، حسن علی، وہاب ریاض، محمدعامر، یاسرشاہ کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جبکہ سیریز میں گیند باز عمرگل کی کافی عرصے بعد واپسی ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…