ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

ریو اولمپکس میں سعودی کھلاڑی کااسرائیلی حریف سے ٹاکرا،میچ شروع ہونے سے قبل ہی متنازعہ فیصلہ ہوگیا

datetime 9  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریو ڈی جنیرو (این این آئی)ریو اولمپکس میں جوڈو کی کھلاڑی سعودی لڑکی نے اس وقت مسلمانوں کے دل جیت لئے جب اس نے اگلے راؤنڈ میں اسرائیلی حریف سے نہ کھیلنے کیلئے میچ ہی چھوڑ دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 22سالہ جوڈ فاہمے نے اپنی موریشس کی حریف کرسٹیان لیجنٹل کیخلاف پہلے راؤنڈ کا میچ اس لئے چھوڑ دیا کیونکہ ان کو یہ میچ جیت کر اگلے راونڈ میں اسرائیلی کھلاڑی سے مقابلہ کرنا پڑتا۔اس مقابلے سے پہلے سعودی اولمپکس حکام نے ایک ٹویٹ کی کہ ٹریننگ کے دوران فاہمے کے ہاتھ اور ٹانگ میں زخم آیا ہے اس کو ڈاکٹروں نے آرام کا کہا جس کی وجہ سے وہ میچ میں حصہ نہیں لے سکتی۔اس ٹویٹ کے بعد اسرائیلی میڈیا نے کہا کہ وہ زخمی نہیں ۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق وہ اس لئے مقابلے سے دستبردار ہوئی ہیں تاکہ اسرائیلی حریف سے مقابلہ نہ کرنا پڑے۔واضح رہے کہ فاہمے کی دستبرداری کے بعد موریشس کی جوڈو کی کھلاڑی کا اسرائیلی حریف سے مقابلہ ہوا جس میں موریشس کی کھلاڑی نے پانچ بار کی فاتح اسرائیل کی 25سالہ کوہن کو شکست دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…