ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

پا کستانی کر کٹ ٹیم کی کو چنگ نہیں کر سکتا اہم امید وار کا پی سی بی کو جواب

datetime 2  مئی‬‮  2016

پا کستانی کر کٹ ٹیم کی کو چنگ نہیں کر سکتا اہم امید وار کا پی سی بی کو جواب

لاہور(نیو زڈیسک )پاکستان کی کوچنگ کے مضبوط ترین امیدوار انگلینڈ کے پیٹر مورس نے پاکستان کی آفر مسترد کردی، مورس کا کہنا ہے کہ خوشی ہے پاکستان نے آفر کی مگر کوچنگ کرنے کے لیے یہ ٹھیک وقت نہیں۔انگلینڈ کے پیٹرس مورس پاکستان کے ہیڈ کوچ کی فہرست میں مضبوط ترین امیدوار کے طورپر سامنے… Continue 23reading پا کستانی کر کٹ ٹیم کی کو چنگ نہیں کر سکتا اہم امید وار کا پی سی بی کو جواب

یونس خان کیخلاف کارروائی ہوئی تو وہ ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیں گے

datetime 2  مئی‬‮  2016

یونس خان کیخلاف کارروائی ہوئی تو وہ ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیں گے

کراچی(نیوز ڈیسک )یونس خان تنازعہ اور پاکستان کپ میں دوبارہ شرکت کا ڈراپ سین ہوگیا ، ایک ڈائریکٹرکو ٹیلی فون کال موصول ہوئی جس میں بتایاگیاکہ اگر یونس خان کیخلاف کارروائی ہوئی تو وہ ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیں گے ، اس صورتحال سے چیئرمین پی سی بی کو آگاہ کیا گیا اور یونس خان سے… Continue 23reading یونس خان کیخلاف کارروائی ہوئی تو وہ ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیں گے

شائقین کیلئے بڑی خو شخبری ! سری لنکن ٹیم اچانک پاکستان پہنچ گئی

datetime 2  مئی‬‮  2016

شائقین کیلئے بڑی خو شخبری ! سری لنکن ٹیم اچانک پاکستان پہنچ گئی

لاہور(نیوز ڈیسک )کبڈی ایشیا کپ شروع ہوگیا ، سری لنکن ٹیم بھی زور آزمائی کیلئے پاکستان پہنچ گئی ایشیا کپ واہ کینٹ میں چھ مئی تک کھیلا جائے گا جس میں شرکت کیلئے سری لنکا کی کبڈی ٹیم کولمبو سے غیر ملکی ایئر لائن کے ذریعے لاہور پہنچ گئی۔ ٹیم کا استقبال پاکستان کبڈی فیڈریشن… Continue 23reading شائقین کیلئے بڑی خو شخبری ! سری لنکن ٹیم اچانک پاکستان پہنچ گئی

وسیم اکرم سے شادی کے لیے تیار ہوں

datetime 2  مئی‬‮  2016

وسیم اکرم سے شادی کے لیے تیار ہوں

نئی دہلی( نیوز ڈیسک)پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بھارتی ٹی وی ٹو میں اپنی اہلیہ شنیرا سے ایک بار پھر شادی کی درخواست کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ٹی وی پروگرام’ دی کپیل شرما شو‘ وسیم اکرم اور ان کی بیوی شریک ہوئے وسیم اکرم نے اس موقع پر اپنی زندگی کے… Continue 23reading وسیم اکرم سے شادی کے لیے تیار ہوں

لا ہور جلسے کے بعد عمران خان کو خیبرپختونخوا سے بڑی خو شخبری مل گئی

datetime 2  مئی‬‮  2016

لا ہور جلسے کے بعد عمران خان کو خیبرپختونخوا سے بڑی خو شخبری مل گئی

فیصل آباد (نیوز ڈیسک ) خیبرپختونخوا کی ٹیم نے پنجاب کو فائنل میں 151 رنز سے ہرا کر پاکستان کپ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا ۔اتوار کے روز اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے فائنل میں خیبرپختونخوا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 58 اووروں میں 311 رنز بنائے ۔ خیبرپختونخوا کی طرف سے فخرزمان نے… Continue 23reading لا ہور جلسے کے بعد عمران خان کو خیبرپختونخوا سے بڑی خو شخبری مل گئی

دورہ انگلینڈ کیلئے آفریدی بارے بڑی خبر آگئی

datetime 2  مئی‬‮  2016

دورہ انگلینڈ کیلئے آفریدی بارے بڑی خبر آگئی

لاہور(نیوز ڈیسک)پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی نے دورہ انگلینڈ کیلئے قومی ٹیم کے ممکنہ کھاڑیوں کی فہرست تیار کرلی ہے ، شاہد آفریدی کا نام شامل نہیں ہے۔ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے دورہ انگلینڈ کیلئے ممکنہ کھاڑیوں کی فہرست تیار کرلی ہے جس میں سابق کپتان شاہد آفریدی کا نام شامل نہیں ہے… Continue 23reading دورہ انگلینڈ کیلئے آفریدی بارے بڑی خبر آگئی

ویوین رچرڈز بھارت پر برس پڑے،حیرت انگیز انکشافات

datetime 1  مئی‬‮  2016

ویوین رچرڈز بھارت پر برس پڑے،حیرت انگیز انکشافات

کنگسٹن(نیوز ڈیسک ) ویسٹ انڈیز کے عظیم سابق کرکٹر ویوین رچرڈز نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی چمپین ٹیم کو تنقید کا نشانہ بنانے پر آئی سی سی کو آڑھے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ آئی سی سی کا ڈیرین سیمی کی ٹیم کے لیے الگ اور بھارتی ٹیم کیلئے دوسرا قانون ہے۔ میڈیا رپورٹ… Continue 23reading ویوین رچرڈز بھارت پر برس پڑے،حیرت انگیز انکشافات

آئی سی سی کے نئے چیئرمین کاانتخاب ،طریقہ کارسامنے آگیا

datetime 1  مئی‬‮  2016

آئی سی سی کے نئے چیئرمین کاانتخاب ،طریقہ کارسامنے آگیا

دبئی (نیوز ڈیسک ) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے چیئرمین کے انتخاب کے لئے کاغذات نامزدگی 8 مئی سے جمع ہوں گے، نامزد امیدوار کو مہم چلانے کی اجازت نہیں ہوگی جبکہ منتخب چیئرمین کا اعلان 23مئی کو ہوگا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے جمہوری طور پر منتخب نئے چیئرمین کی نامزدگی کا عمل آٹھ مئی سے… Continue 23reading آئی سی سی کے نئے چیئرمین کاانتخاب ،طریقہ کارسامنے آگیا

پا کستان کپ فائنل ، جا نئے کو ن کو نسی ٹیمیں ٹکرائے گیں

datetime 1  مئی‬‮  2016

پا کستان کپ فائنل ، جا نئے کو ن کو نسی ٹیمیں ٹکرائے گیں

فیصل آبا(نیوز ڈیسک )پاکستان کپ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل آج پنجاب اور خیبر پختونخوا کے درمیان کھیلا جائے گا۔اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں پنجاب نے ایونٹ کے آخری لیگ میچ میں سندھ کی ٹیم کو پانچ وکٹوں سے شکست دی تھی ۔ سندھ اور پنجاب نے دو دو میچوں میں فتح سمیٹی لیکن… Continue 23reading پا کستان کپ فائنل ، جا نئے کو ن کو نسی ٹیمیں ٹکرائے گیں