بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

پی سی بی نے اچانک انگلینڈ میں موجودکھلاڑیوں پر پابندی لگا دی ، وجہ کیا بنی ؟

datetime 13  اگست‬‮  2016 |

اوول( مانیٹرنگ ڈیسک )پی سی بی نے اوول ٹیسٹ میں منتخب کھلاڑیوں کو انگلینڈ میں چیئریٹی ڈنرز میں شرکت سے روکدیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی سی بی کی جانب سے انگلینڈ میں موجود کرکٹرز سے متعلق اہم فیصلہ لیا گیا ہے۔ پی سی بی نے اوول میں جاری ٹیسٹ میچ کے اختتام سے قبل کسی بھی چییریٹی ڈنرز میں شرکت کرنے پر پابندی عائد کردی کھلاڑیوں کو ڈنرز میں مشکوک افراد کی موجودگی کی وجہ سے روکا گیا تاہم جو کھلاڑی اوول ٹیسٹ میں شریک نہیں ہوئے وہ ڈنر میں شریک ہوسکتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…