ایک نہیں دو باؤلنگ کوچ،پی سی بی کا حیرت انگیزفیصلہ،نام سامنے آگئے
لاہور( این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ اور ون ڈے کے لیے الگ الگ بولنگ کوچ رکھنے کا فیصلہ کر لیا ،اظہر محمود ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کے بولنگ کوچ ہونگے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے نے فیصلہ کیا ہے کہ سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر محمود کو ون ڈے اور ٹی ٹونٹی… Continue 23reading ایک نہیں دو باؤلنگ کوچ،پی سی بی کا حیرت انگیزفیصلہ،نام سامنے آگئے