شعیب اختر کیلئے بڑی خو شخبر ی ! انڈیا میں جج کے عہدے پر فا ئض
ممبئی (آئن لائن)ایک نیا کامیڈی شو انڈین مذاق لیگ تیاری کے مراحل سے گزر رہا ہے جس کے جج کے لیے سابق پاکستانی فاسٹ بائولر شعیب اختر کا نام سامنے آرہا ہے۔جی ہاں انڈین کرکٹر ہربھجن سنگھ کو تو اس شو کا جج بنایا جاچکا ہے اور اب یہ اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ شعیب… Continue 23reading شعیب اختر کیلئے بڑی خو شخبر ی ! انڈیا میں جج کے عہدے پر فا ئض