ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

ایف بی آر کا رخ پی سی بی کی طرف، نوٹس جاری

datetime 11  مئی‬‮  2016

ایف بی آر کا رخ پی سی بی کی طرف، نوٹس جاری

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ بھی کروڑوں روپے کا ٹیکس نادہندہ نکلا ایف بی آرلاہور ریجن نے ٹیکس ادا نہ کرنے پر پی سی بی کونوٹس جار ی کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے سپر لیگ کی آمدنی پر17کروڑ روپے انکم ٹیکس ادا نہیں کیا ایف بی آر کے مطابق پاکستان… Continue 23reading ایف بی آر کا رخ پی سی بی کی طرف، نوٹس جاری

بنگلہ دیشی امپائر پیشانی پر گیند لگنے سے زخمی

datetime 11  مئی‬‮  2016

بنگلہ دیشی امپائر پیشانی پر گیند لگنے سے زخمی

ڈھاکہ(این این آئی)بنگلہ دیشی امپائر نادر شاہ ڈھاکا لیگ کے ایک میچ کے دوران پیشانی پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے۔کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ ڈھاکا لیگ میں محمڈن کلب اور کالاباغن کرکٹ اکیڈمی کے درمیان میچ کے چھٹے اوور میں محمڈن کے بلے باز اعزازاحمد… Continue 23reading بنگلہ دیشی امپائر پیشانی پر گیند لگنے سے زخمی

آسٹریلوی بلے باز کی موت، بلے بازوں اور وکٹ کیپرز کیلئے نئے احکامات جاری b

datetime 11  مئی‬‮  2016

آسٹریلوی بلے باز کی موت، بلے بازوں اور وکٹ کیپرز کیلئے نئے احکامات جاری b

سڈنی(این این آئی)آسٹریلیا میں کرکٹ کے حکام نے کہاہے کہ بلے بازوں کو فاسٹ اور میڈیم فاسٹ بولنگ کا سامنا کرتے وقت نئے ڈیزائن کے ہیلمٹ پہننا لازمی ہو گا۔یہ فیصلہ آسٹریلوی بلے باز فلپ ہیوز کی موت کے تقریباً ڈیڑھ سال بعد آیا وہ نومبر 2014 میں سر کے پچھلے حصے پر گیند لگنے… Continue 23reading آسٹریلوی بلے باز کی موت، بلے بازوں اور وکٹ کیپرز کیلئے نئے احکامات جاری b

شعیب اخترنے مکی آرتھر کو ہیڈ کو چ بنتے ہی ڈیڈ لا ئن دے دی

datetime 11  مئی‬‮  2016

شعیب اخترنے مکی آرتھر کو ہیڈ کو چ بنتے ہی ڈیڈ لا ئن دے دی

کراچی(آن لائن) توں کون میں خواہ مخواہ ، سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے نئے کوچ مکی آرتھر کو ازخود 8 ماہ کی ڈیڈ لائن دے دی، وہ کہتے ہیں کہ نئے ہیڈ کوچ اس عرصے میں پاکستان ٹیم کی کارکردگی میں بہتری نہ لاسکیں تو گھر واپس لوٹ جائیں۔ان خیالات کا اظہار شعیب نے… Continue 23reading شعیب اخترنے مکی آرتھر کو ہیڈ کو چ بنتے ہی ڈیڈ لا ئن دے دی

احمد شہزاد نے آخری حربہ بھی آزمالیا

datetime 10  مئی‬‮  2016

احمد شہزاد نے آخری حربہ بھی آزمالیا

لاہور ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بے باز احمد شہزاد نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو اپنے رویے میں بہتری لانے کی تحریری یقین دہانی کروا دی ۔ذرائع کے مطابق احمد شہزاد نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو لکھے گئے خط میں درخواست کی ہے کہ انہیں دورہ انگلینڈ کیلئے قومی کیمپ میں… Continue 23reading احمد شہزاد نے آخری حربہ بھی آزمالیا

کون سا کھلاڑی کتنا فٹ؟ رپورٹ سامنے آگئی،بڑے بڑے نام ”مشکوک“نکلے

datetime 10  مئی‬‮  2016

کون سا کھلاڑی کتنا فٹ؟ رپورٹ سامنے آگئی،بڑے بڑے نام ”مشکوک“نکلے

لاہور(این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں لگائے گئے فٹنس کیمپ میں شامل کھلاڑیوں کی ابتدائی فٹنس رپورٹ موصول ہو گئی ہے جس میں عمر اکمل کی فٹنس کو سب سے بدترین قرار دیا گیا ۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایبٹ آباد میں فوج کی زیر نگرانی بوٹ کیمپ سے… Continue 23reading کون سا کھلاڑی کتنا فٹ؟ رپورٹ سامنے آگئی،بڑے بڑے نام ”مشکوک“نکلے

آئی پی ایل نائن کے منتظمین کی نااہلی کا ایک اور ثبوت

datetime 10  مئی‬‮  2016

آئی پی ایل نائن کے منتظمین کی نااہلی کا ایک اور ثبوت

نئی دہلی(آن لائن)آئی پی ایل نائن کے منتظمین کی نااہلی کا ایک اور ثبوت سامنے آگیا ، ایونٹ کے سب سے بیش قیمت کھلاڑی شین واٹسن کو گزشتہ ہفتے ڈنر کیلئے جانے پر اس وقت شدید حیرانگی کا سامنا کر نا پڑا جب انہوں نے یہ دیکھا کہ کھانے کی میز پر پیپر نیپکن کے… Continue 23reading آئی پی ایل نائن کے منتظمین کی نااہلی کا ایک اور ثبوت

سعید اجمل کی محنت کام نا آئی، ایک بار پھر ناکام ہو گئے

datetime 10  مئی‬‮  2016

سعید اجمل کی محنت کام نا آئی، ایک بار پھر ناکام ہو گئے

لاہور(آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ کے فٹنس کیمپ میں کھلاڑیوں کی فٹنس کی ناکامی کھل کر سامنے آنا شروع ، سعید اجمل ،ذوالفقار بابر اور صہیب مقصود فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے میں ناکا م رہے ،فواد عالم ، یونس خان اور محمد رضوان سب سے فٹ کھلاڑی قرار پائے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے… Continue 23reading سعید اجمل کی محنت کام نا آئی، ایک بار پھر ناکام ہو گئے

دورہ انگلینڈ، محمدعامر کیلئے خصوصی کیس تیار کر لیا گیا

datetime 10  مئی‬‮  2016

دورہ انگلینڈ، محمدعامر کیلئے خصوصی کیس تیار کر لیا گیا

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کے ممکنہ کھلاڑیوں کے لئے ویزوں کا عمل شروع کر دیا ، بورڈ محمد عامر کے ویزہ حصول کیلئے خصوصی کیس تیار کر رہا ہے ۔ذرائع کے مطابق فاسٹ بولر محمد عامر کو فکسنگ سکینڈل کے باعث انگلینڈ کا ویزہ حاصل کرنے کیلئے مشکلات… Continue 23reading دورہ انگلینڈ، محمدعامر کیلئے خصوصی کیس تیار کر لیا گیا