پی سی بی کے اہم ترین عہدے کیلئے دی گئی ڈید لائن ختم
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز کی اہم پوسٹ کیلئے پی سی بی کی ڈیڈ لائن ختم ہو گئی۔ کسی نامور کرکٹر نے عہدے کیلئے درخواست جمع نہیں کروائی۔ سابق چیف سلیکٹر ہارون رشید کا بورڈ میں دوسری اننگز کھیلنا ناممکن ہو گیا۔ پی سی بی میں ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز کا اہم عہدہ خالی ہے۔ پوسٹ کیلئے… Continue 23reading پی سی بی کے اہم ترین عہدے کیلئے دی گئی ڈید لائن ختم