ریو (نیوز ڈیسک)ریو میں جاری اولمپکس مقابلوں کا پانچواں دن برطانیہ کے لیے اچھا رہا اور اس کے ایتھلیٹس نے سونے کے دو اور کانسی کے چار تمغے حاصل کیے تاہم امریکہ اب بھی 11 طلائی تمغوں سمیت کل 32 تمغے جیت کر میڈل ٹیبل پر سرفہرست ہے۔بدھ کو مصری ویٹ لفٹر سارہ احمد خواتین کے 69 کلوگرام کے مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیت کر عرب دنیا کی وہ پہلی ایتھلیٹ بن گئی ہیں جنھوں نے اولمپکس میں کسی بھی مقابلے میں کوئی تمغہ حاصل کیا ہے۔
ریو اولمپکس میں عرب خاتون نے نئی تاریخ رقم کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہبی جنگ
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ
-
یوٹیوبر رجب بٹ کی طلاق کی پیشگوئی کرنے والی آسٹرلوجسٹ لالہ رخ نے ایک اور خطرناک پیش گوئی کر دی
-
بارش کا الرٹ جاری
-
ایندھن کی قلت، سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ
-
’بانی پی ٹی آئی کو آج یا کل ہی رہا ہونا چاہیے‘
-
عیدالفطر کب ہوگی؟ بین الاقوامی مرکز برائے فلکیات کا بڑا انکشاف
-
11 مارچ کو تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان
-
بارشیں اور ژالہ باری، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا
-
ٹرمپ نے ایران پر حملےکی ذمہ داری اپنے داماداور وزیر دفاع پر ڈال دی
-
رکشہ اور موٹر سائیکل کا چالان کرنے پر پابندی عائد
-
جمعتہ الوداع کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان پر عالمی سفری پابندیوں میں 3ماہ کی توسیع
-
’’پٹرول کی قیمت ایران اسرائیل جنگ کی وجہ سے نہیں بڑھی‘‘ تو پھر وجہ کیا؟ جانیے اندر کی خبر



















































