متحدہ عرب امارات کی چھٹی،قومی کرکٹ ٹیم کی ہوم سیریز کیلئے دو اہم ملک سامنے آگئے
اسلام آباد(آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھاری اخراجات کی پیش نظر ہوم سیریز یو اے ای کے بجائے سری لنکا یا جنوبی افریقہ میں کرانے پر غور شروع کر دیا ہے۔ پی سی بی کے اعلیٰ عہدیدار کا کہنا تھا کہ اپنی ہوم سیریز سے کوئی خاص مالی فائدہ نہیں ہو رہا جبکہ متحدہ… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کی چھٹی،قومی کرکٹ ٹیم کی ہوم سیریز کیلئے دو اہم ملک سامنے آگئے