رمیز راجہ نے پھر محمدعامر پر بجلیاں گرادیں
لاہور(آن لائن)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ کے خیال میں ’سپاٹ فکسنگ‘ میں سزا یافتہ فاسٹ بولر محمد عامر کی موجودگی سے پاکستانی ٹیم دباؤ محسوس کرے گی جسے وہ اپنی کارکردگی سے دور کر سکتی ہے، میں سمجھتا ہوں کہ جو بھی کرکٹر منفی سرگرمیوں میں ملوث رہا ہو اسے دوبارہ ملک… Continue 23reading رمیز راجہ نے پھر محمدعامر پر بجلیاں گرادیں