کرکٹ بورڈ میں بھرتیاں،نئے سکینڈل نے ہلچل مچادی
لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد سمیت 39اعلیٰ افسروں کی تعیناتیاں لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئیں جبکہ فاضل عدالت نے ابتدائی سماعت کے بعد چیئرمین پی سی بی اور وزارت کھیل سمیت دیگر فریقین سے 26مئی تک جواب طلب کر لیا۔د رخواست گزار شہری محمد… Continue 23reading کرکٹ بورڈ میں بھرتیاں،نئے سکینڈل نے ہلچل مچادی