بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

مصباح الحق کی ریٹائرمنٹ،شہریار خان دِل کی بات زبان پر لے آئے

datetime 15  اگست‬‮  2016 |

لاہور (آئی این پی)پاکستان کر کٹ بورڈ(پی سی بی )کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ میں چاہوں گا کہ مصباح الحق آسٹریلیا میں بھی ٹیم کی قیادت کریں۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین پی سی بی شہریار خان کی جانب سے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کی ریٹائرمنٹ سے متعلق رائے دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ مصباح الحق آسٹریلیا میں بھی ٹیم کی قیادت کریں۔ انگلینڈ کیخلاف شاندار فتح کے بعد ٹیم کو ضرور انعام ملے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…