مصری مسلمان کھلاڑی کا اسرائیلی کھلاڑی سے ہاتھ ملانے سے انکار، اسلام الشہابی کے ساتھ کیا، کیاگیا ؟ جان کر آپ کو بھی غصہ آجائے گا
ریو ڈی جنیرو (این این آئی)برازیل کے شہر ریو میں اولمپکس حکام کے مطابق مصر کے جوڈو کے کھلاڑی اسلام الشہابی کو ان کے ملک واپس بھیج دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام الشہابی نے اپنے اسرائیلی حریف کھلاڑی سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا تھا گذشتہ ہفتے جوڈو کے ہیوی ویٹ مقابلے… Continue 23reading مصری مسلمان کھلاڑی کا اسرائیلی کھلاڑی سے ہاتھ ملانے سے انکار، اسلام الشہابی کے ساتھ کیا، کیاگیا ؟ جان کر آپ کو بھی غصہ آجائے گا









































