منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

واحد ٹی ٹوئنٹی, سرفراز احمد نے کمان سنبھالتے ہی دو کھلاڑیوں کی چھٹی کردی

datetime 7  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مانچسٹر( آن لائن )پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف واحد ٹی ٹونٹی میچ کے لیے ٹیم کو حتمی شکل دے دی ،ٹیم میں کم سے دو تبدیلیاں۔تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے ہاتھوں ون ڈے سیریز 1۔4 سے گنوانے والی ٹیم سرفراز احمد کی زیر قیادت نئے دور کا واحد ٹی ٹونٹی میچ سے کرے گی،ٹیم کی کمان سرفراز احمد کے ہاتھوں میں آگئی، ون ڈے سیریز میں اچھے سٹرائیک ریٹ سے ٹاپ سکورر کے طور پر متاثر کن کارکردگی پیش کرنے والے وکٹ کیپر بیٹسمین قیادت سونپے جانے کے بعد پہلے امتحان سے گزریں گے مہمان ٹیم کو ناقابل اعتبار نظر آنے والے شرجیل خان کے ساتھ اظہر علی کی جگہ انگلینڈ میں پہنچنے والے خالد لطیف سے بھی اچھے آغاز کی امیدیں وابستہ ہوگئی ہیں کپتان بیٹنگ آرڈر میں تبدیلی کرکے اوپنر بھی آسکتے ہیں اس کے علاوہ عمر گل کی جگہ سہیل تنویر کو ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے ٹیم میں سرفراز احمد کپتان ، شرجیل خان ، خالد لطیف ، سہیل تنویر ، شعیب ملک ، عماد وسیم محمد عامر ، حسن علی ، محمد رضوان ، محمد نواز اور بابر اعظم ٹیم کا حصہ جبکہ عماد بٹ اور وہاب ریا ض ریزرو کھلاڑی ہیں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…