ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سلمان بٹ ، آصف اور محمد عامر، حیرت انگیز اعلان ہوگیا

datetime 30  اپریل‬‮  2016

سلمان بٹ ، آصف اور محمد عامر، حیرت انگیز اعلان ہوگیا

لاہور(نیوزڈیسک )سلمان بٹ ، آصف اور محمد عامر،شہریارخان نے حیرت انگیز اعلان کردیا،کہتے ہیں سب سے پہلے سلمان بٹ ، آصف اور محمد عامر کی دورہ انگلینڈ کیلئے سلیکشن ہونی ہے جسکے بعد دیگر معاملات زیر بحث آئیں گے،پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہر یار خان نے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ… Continue 23reading سلمان بٹ ، آصف اور محمد عامر، حیرت انگیز اعلان ہوگیا

پی سی بی نے انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کی سیریز کے نتائج کو پوائنٹس کی بنیاد پر ترتیب دینے کی تجویز پر حامی بھرلی

datetime 30  اپریل‬‮  2016

پی سی بی نے انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کی سیریز کے نتائج کو پوائنٹس کی بنیاد پر ترتیب دینے کی تجویز پر حامی بھرلی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کی جانب سے سیریز کے نتائج کو پوائنٹس کی بنیاد پر ترتیب دینے کی تجویز پر حامی بھری ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ای سی بی نے یہ تجویز اس سے قبل سری لنکا کرکٹ بورڈ کو دی تھی،… Continue 23reading پی سی بی نے انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کی سیریز کے نتائج کو پوائنٹس کی بنیاد پر ترتیب دینے کی تجویز پر حامی بھرلی

ویرات کوہلی نمبر 18 کی شرٹ کیوں پہنتے ہیں ؟ جا نئے

datetime 30  اپریل‬‮  2016

ویرات کوہلی نمبر 18 کی شرٹ کیوں پہنتے ہیں ؟ جا نئے

نئی دہلی (نیوز ڈیسک ) یہ رواج عام ہے کہ ایتھلیٹس اور پلیئرز مخصوص نمبرزکی شرٹس استعمال کرنا پسند کرتے ہیں ، اگر بھارتی سپر سٹار بلے باز ویرات کوہلی کی بات کی جائے تو وہ بھی اسی طرح 18 نمبر کی جرسی زیب تن کرتے ہیں ۔بھارتی ٹیسٹ کپتان ویرات کوہلی انڈر19 کے زمانے… Continue 23reading ویرات کوہلی نمبر 18 کی شرٹ کیوں پہنتے ہیں ؟ جا نئے

پاکستان کپ میں محمد عامر اور سلمان بٹ آمنے سامنے

datetime 30  اپریل‬‮  2016

پاکستان کپ میں محمد عامر اور سلمان بٹ آمنے سامنے

فیصل آباد (نیوز ڈیسک ) اسپاٹ فکسنگ کے سزا یافتہ سلمان بٹ اور محمد عامر پہلی بار بطور حریف کھلاڑی آمنے سامنے آئے ، فاسٹ بولر نے سابق کپتان کو خوب آنکھیں دکھائیں اور باؤنسر پہ باؤنسر مارا ۔ فیصل آباد میں جاری پاکستان کپ میں پنجاب کی ٹیم کی جانب سے اسپاٹ فکسنگ کے… Continue 23reading پاکستان کپ میں محمد عامر اور سلمان بٹ آمنے سامنے

انضمام الحق کے چیف سلیکٹر بنتے ہی پی سی بی میں نیا تنا زع کھڑا ہو گیا

datetime 30  اپریل‬‮  2016

انضمام الحق کے چیف سلیکٹر بنتے ہی پی سی بی میں نیا تنا زع کھڑا ہو گیا

لاہور(آن لائن) پی سی بی کے طریقہ کار اور فیصلوں پر نیا تنازع کھڑا ہوگیا ، سابق ٹیسٹ کرکٹر انضمام الحق کو قومی ٹیم کا نیا چیف سلیکٹر بنانے پر کرکٹ بورڈ کے اندر سے ہی آوازیں اٹھنا شروع ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی گورننگ باڈی کے رکن ظفر محمود نے… Continue 23reading انضمام الحق کے چیف سلیکٹر بنتے ہی پی سی بی میں نیا تنا زع کھڑا ہو گیا

قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ کا اعلان ،نام سامنے آگیا

datetime 30  اپریل‬‮  2016

قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ کا اعلان ،نام سامنے آگیا

لاہور (نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کا اعلان تین مئی کو متوقع ہے،چیئرمین پی سی بی شہریار خان بورڈ آف گورنرز سے منظوری لیکر باقاعدہ اعلان کریں گے،نئے کوچ کی مشاورت سے ان کے نائب، بولنگ اور بیٹنگ کوچ کا بھی فیصلہ کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ کا اعلان ،نام سامنے آگیا

پاکستانی امپائرعلیم ڈار کے بیٹے اسکاٹ لینڈ میں جعلی ناموں سے کرکٹ کھیلتے پکڑے گئے

datetime 30  اپریل‬‮  2016

پاکستانی امپائرعلیم ڈار کے بیٹے اسکاٹ لینڈ میں جعلی ناموں سے کرکٹ کھیلتے پکڑے گئے

ایڈن برگ(نیوز ڈیسک) پاکستانی امپائر علیم ڈار کے دونوں بیٹے اسکاٹ لینڈ میں برطانوی کرکٹ کلب میں کھیلنے کے لیے جھوٹی معلومات فراہم کرنے پر پکڑے گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی امپائر علیم ڈار کے بیٹے علی ڈار اور حسن ڈار نے جعلی ناموں سے برطانوی کلمرناک کرکٹ کلب کی جانب سے کرکٹ کھیلنے کےلئے… Continue 23reading پاکستانی امپائرعلیم ڈار کے بیٹے اسکاٹ لینڈ میں جعلی ناموں سے کرکٹ کھیلتے پکڑے گئے

جنید خان گہرے صدمے سے دو چار ، بچہ انتقال کر گیا

datetime 30  اپریل‬‮  2016

جنید خان گہرے صدمے سے دو چار ، بچہ انتقال کر گیا

فیصل آباد(نیوز ڈیسک) قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر جنید خان کا نوزائیدہ بچہ انتقال کر گیا جس پر ملکی اورغیر ملکی کرکٹرز ان سے دلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔قومی ٹیم کے بولر جنید خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ آج کا دن میرے لئے بہت… Continue 23reading جنید خان گہرے صدمے سے دو چار ، بچہ انتقال کر گیا

کامران اکمل کا انوکھا ریکارڈ جو کوئی پاکستانی وکٹ کیپر بیٹسمین حاصل نہیں کرسکا

datetime 29  اپریل‬‮  2016

کامران اکمل کا انوکھا ریکارڈ جو کوئی پاکستانی وکٹ کیپر بیٹسمین حاصل نہیں کرسکا

فیصل آباد(نیوزڈیسک) قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل 15لسٹ اے سنچریاں سکور کرنے والے پہلے پاکستانی وکٹ کیپر بن گئے ہیں۔ فیصل آباد میں جاری پاکستان کپ میں34سالہ کامران اکمل نے اسلام آباد کی کپتانی کرتے ہوئے بلوچستان کے خلاف 134رنز کی اننگز کھیلی جو ان کے لسٹ اے کیریئر کی… Continue 23reading کامران اکمل کا انوکھا ریکارڈ جو کوئی پاکستانی وکٹ کیپر بیٹسمین حاصل نہیں کرسکا