دنیا کے مشہور کھلاڑی کو اغوا ء کر لیا گیا
تاماولیپاس (آن لائن) میکسیکو کے فٹبالر ایلن پلیڈو کو اغواء کرلیا گیا ،حکام نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ میکسیکو کے فٹبالر ایلن پلیڈو شمالی سرحدی ریاست تاماولیپاس سے اغوا ہو گئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق 25 سالہ سٹرائکر کو گزشتہ روز سیوداد وکٹوریا میں ان کے گھر کے قریب سے اس وقت اغوا کیا گیا… Continue 23reading دنیا کے مشہور کھلاڑی کو اغوا ء کر لیا گیا